Army....13 Dehasht Gardon Ki Sazaa
Posted By: Mangu on 10-09-2018 | 21:06:44Category: Political Videos, Newsآرمی چیف نے 13 دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کر دی
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )آرمی چیف جنرل قمر جاوید نے 13 دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کر دی ہے ۔
پاک فوج کے ادارہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق تمام دہشتگردمسلح افواج،قانون نافذکرنیوالی ایجنسیوں پرحملوں میں ملوث تھے،جس میں 202 افراد شہید ہوئے جن میں 151 عام شہری شامل ہیں جبکہ ان کے حملوں میں 249 افراد زخمی بھی ہوئے تھے ۔سزائے موت پانے والوں میں منیر ،بشیر ، حافظ عبداللہ ، بخت اللہ ، شیر خان ، داود شاہ ، حبیب اللہ شامل ہیں ۔

Acute Shortage of Medicines and Emergency Supplies Hits Holy Family Hospital
Multan - Roof of Under-Construction Plaza Collapses Near Northern Bypass
Peshawar Launches Crackdown on Adulteration Mafia
Has Hezbollah Begun Preparing for Another War with Israel?
Petrol and Diesel Theft Reported at Pump in Bahawalpur
Khawaja Asif Levels Allegations Against Maulana Fazlur Rehman












