Indian Actress Sunny Leone Ki Video Viral
Posted By: Akbar on 11-09-2018 | 18:59:10Category: Political Videos, Newsبے باک بھارتی اداکارہ سنی لیون کی جم میں ورزش کرتے ہوئے تازہ ترین ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
ممبئی( ویب ڈیسک )بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون نے انسٹاگرام پر نئی ورک آؤٹ وڈیو جاری کر دی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق سنی لیون نے انسٹاگرام پر ورزش کرتے ہوئے اپنی ایک نئی وڈیو شئیر کی ہے جس میں ان کے ٹرینیر انھیں ہدایات دے رہے ہیں۔ویڈیو میں سنی نے امریکی ٹرینر جیلین مائیکل
کا شکریہ اداکیا کہ جنہوں نے مجھے یہ چیلنج دیا ہے۔سنی لیون کی ویڈیو منظر عام پر آتے ہی وائرل ہوگئی جبکہ ان کے مداحوں کی جانب سے ان کے ورک آوٹ کو خوب سراہا اور پسند کیا جارہا ہے۔واضح رہے کہ بھارتی فلم انڈسٹری کی بے باک اداکارہ سنی لیون کی زندگی پر بننے والی فلم کا ٹریلر جاری کردی گیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کرن جیت کور(سنی لیون) کی زندگی کے نشیب و فراز پر بننے والی فلم کا ٹریلر آخر کار ناظرین کیلئے پیش کردیا گیا ہے ۔جاری کئے گئے ٹریلر میں دکھایا گیا ہے کہ کس طرح سنی لیون بچپن میں محرومیوں کا شکار رہی ہے اور کس طرح وہ بولڈ فلم انڈسٹری میں داخل ہوئی۔کینیڈین نژاد بھارتی اداکارہ جنہوں نے بہت ہی کم عرصہ میں بالی ووڈ میں اپنا نام بنایا اور مداحوں کے دلوں پر راج کرنے لگی نے اپنی ’بائیو پک‘ میں اپنی زندگی کے کئی رازوں سے پردہ اٹھایا ہے اور اپنے مداحوں کو بتانے کی کوشش کی ہے کہ کس طرح ایک معصوم اور سکھ گھرانے کی لڑکی بولڈ فلم انڈسٹری میں جاتی ہے اور اس کے ساتھ کیسا سلوک کیا جاتا ہے۔فلم کا نام ’کرن جیت کور دی ان ٹولڈ سٹوری سنی لیون‘ رکھا گیا ہے۔سنی لیون کی زندگی پر بننے والی اس فلم کو 16 جولائی کو زی 5 بھارتی ویب چینل پر دیکھا جاسکے گا۔خیال رہے کہ حال ہی میں سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم’ سنجو‘ نے باکس آفس پر کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیئے ہیں اور لوگوں کی جانب سے رنبیر کپور کی جاندار اداکاری کو خوب سراہا جارہا ہے۔(ع،ع)

Perth Scorchers win Australian cricket league Big Bash title
Horrific traffic accident in Chagai, 7 people killed, 4 injured
Gold exceeded $5,000 for the first time in history.
Supreme Court rules in tenancy case, heirs automatically considered owners after owner's death
Punjab Chief Minister Maryam Nawaz Sharif has approved the establishment of stroke management centers in every district.
The Pakistan Stock Exchange is on a bullish trend, with the 100 index crossing the highest level of 191,000 points for the first time.












