Kulsoom Nawaz Ka Jinaaza London Mein
Posted By: Abid on 11-09-2018 | 19:06:09Category: Political Videos, Newsکلثوم نواز کی نما ز جنازہ لندن میں پڑھائی جائیگی :اسحاق ڈار
لندن : کلثوم نواز کی نمازہ جنازہ ریجنٹ پارک مسجد لندن میں ادا کی جائیگی ، کلثوم نواز کی میت کو جمعہ کو پاکستان لائے جانے کا امکان ہے۔
میت کو پاکستان منتقلی کرنے کےلئے تمام قانونی تقاضے پورے کیے جائینگے اس سلسلے میں پاکستانی ہائی کمیشن کا عملہ ہارلے سٹریٹ پہنچ گئی

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











