Aankh Maar Kar Mash'hoor Hone Waali Priya...
Posted By: Mangu on 13-09-2018 | 09:23:03Category: Political Videos, Newsآنکھ مار کر مشہور ہونے والی ’ پریا پرکاش‘ کی دھماکے دار واپسی۔۔۔۔اس بار ایسی تصاویر منظر عام پر آگئیں کہ آپ پلکیں جھپکنا بھول جائیں گے۔۔۔۔ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) سوشل میڈیا پرایک منفرد انداز میں آنکھ مارنے کے سٹائل کی ایک ویڈیو سے مشہور ہونے والی اداکارہ پریا پرکاش ویریئر کی انتہائی خوبصورت

تصاویر سامنے آ گئیں ہیں ۔تفصیلات کے مطابق پریا پرکاش واریئر کی ملیالم فلم ’اوروآدھار لو‘14 ستمبر کو ریلیز ہونے جارہی ہے اور آج کل وہ کامیابی کی سیڑھیاں چڑھتی جارہی ہیں ، پریا پرکاش وارئیر نے حال ہی میں مقامی میگزین کے کور پیج کیلئے فوٹو شوٹ کروایاہے جس کی تصاویر انٹرنیٹ پر وائرل ہو گئی ہیں ۔ ان تصاویر میں پریا پرکاش نے اپنے گھنگرالے خوبصورت بالوں کو سٹریٹ کروالیاہے جس میں وہ اور بھی زیادہ دلکش نظر آ رہی ہیں ۔ واضح رہے سوشل میڈیا پر کچھ عرصہ قبل وائرل ہونے والی ایک رومانوی ویڈیو کے مناظر نے لاکھوں دیکھنے والوں کو اپنی جانب متوجہ کرلیا، اس ویڈیو کو دیکھنے والوں کی تعداد اب تک ایک ملین سے زائد ہوچکی ہے۔مذکورہ ویڈیو میں خوبرو لڑکی ایک نوجوان کو دیکھ کر ایسے دلفریب اشارے

کرتی نظر آرہی ہے کہ دیکھنے والا دم بخود ہوجائے۔یہ منظر ایک بھارتی فلم کا ہے، جس کے ایک کلپ کو سوشل میڈیا پر دیکھنے والوں نے بے حد پسند بھی کیا اور اورخوب کمنٹس بھی کئے اور دیکھتے ہی دیکھتے یہ ویڈیو لاکھوں صارفین تک جا پہنچی، یہ منظر ملیالم زبان کی فلم ’ اورو آدار لو‘ کے ایک سین پر مشتمل ہے جس کے ڈائریکٹرعمرلالو ہیں۔اس ویڈیو کی مقبولیت کے بعد یہ کہنا غلط نہ ہو گا کہ اس ویڈیو کے بعد یہ لڑکی نوجوانوں کا نیا ”کرش“ بن چکی ہے اور سب دیپیکا پڈوکون اور دیشا پٹانی کو بھی بھول گئے ہیں۔اس پوسٹ کو دیکھنے اور پسند کرنے والے اکثر صارفین اس اداکارہ کا نام جاننے کی کوشش کرتے رہے جس پر ہم نے ان کی یہ مشکل بھی آسان کردی۔




TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











