Mera Jism Meri Marzi....Pakistani Actress
Posted By: Mangu on 15-09-2018 | 18:52:33Category: Political Videos, Newsمیرا جسم ، میری مرضی : نامور پاکستانی گلوکارہ نے کچھ دن خبروں سے آؤٹ رہنے کے بعد نیا شوشا چھوڑ دیا
لاہور(ویب ڈیسک) نامور گلوکارہ میشا شفیع نے کہا ہے کہ میری ذاتی زندگی میں مداخلت کر نیوالوں کو شر م کر نی چاہیے ‘میں شوبز میں ہوں جیسے مر ضی کپڑے پہنوں اس پر کوئی اعتراض کر نیوالا کون ہوتا ہے ؟تفصیلات کے مطابق میشا شفیع کے مختصر کپڑوں میں آنیوالی تصاویر سامنے آنے
Ads by
کے بعد ان پر شدیدتنقید کی جا رہی ہے جسکے جواب میں اب نامور گلوکارہ میشا شفیع بھی میدان میں آگئی ہے اور ان کا کہنا ہے کہ شوبز میں فنکار وں کے وقت اور حالات کے مطابق کپڑے پہننے ہوتے ہیں اور ویسے بھی کسی کو اس بات کا حق نہیں کہ وہ میرے ذاتی زندگی کے کاموں میں مداخلت کر یں میں جو مناسب اور ضروری سمجھوں گی وہی کر وں گی کسی سے خوفزدہ ہونیوالی نہیں۔ جبکہ دوسری جانب ایک خبر کے مطابق میشا شفیع نے علی ظفر پر جنسی ہراساں کیے جانے کے الزامات سے متعلق کیس کے لیے بیرسٹر احمد پنسوٹا اور نگہت داد کی خدمات حاصل کی ہیں۔ گلوکارہ میشا شفیع کے وکیل بیرسٹر احمد پنسوٹا کا کہنا ہے کہ میشا شفیع نے بہت سوچ سمجھ کر بعد میں بیان جاری کیا تھا۔انہوں نے کہا کہ میشا شفیع کے پاس جنسی طور پر ہراساں کے جانے کے ثبوت موجود ہیں، اگر ثبوت نہ ہوتے تو وہ علی ظفر پر الزام ہی نہ لگاتیں۔ان کا کہنا ہے کہ ایک افواہ ہے کہ ہمیں نوٹس دیا جارہا ہے لیکن اب تک کوئی لیگل نوٹس موصول نہیں ہوا، نوٹس ملنے پر کارروائی کا جائزہ لیں گے۔احمد پنسوٹا کا کہنا تھا کہ ہم کوئی لڑائی جھگڑا نہیں چاہتے تاہم علی ظفر اعلانیہ معافی مانگیں، تب ہی معاملہ عدالت سے باہر طے ہوگا۔اس سے قبل میشا شفیع نے ہراساں کیے جانے کیس کے سلسلے میں قانونی معاونت حاصل کرنے کا اعلان کیا تھا۔ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں میشا نے لکھا کہ ‘انہوں نے علی ظفر پر جنسی ہراساں کیے جانے کے الزامات سے متعلق کیس کے لیے بیرسٹر احمد پنسوٹا اور نگہت داد کی خدمات حاصل کی ہیں’۔میشا کا مزید کہنا تھا کہ ‘کیس کے تمام معاملات بیرسٹر محمد احمد پنسوٹا اور نگہت داد دیکھیں گے، میڈیا سے گزارش ہے کہ اس کیس کے حوالے سے کسی بھی قسم کی اَپ ڈیٹ کے لیے ان کے وکلاء سے رابطہ کریں’۔ (ش،ز،خ)

Perth Scorchers win Australian cricket league Big Bash title
Gold exceeded $5,000 for the first time in history.
Horrific traffic accident in Chagai, 7 people killed, 4 injured
Supreme Court rules in tenancy case, heirs automatically considered owners after owner's death
Punjab Chief Minister Maryam Nawaz Sharif has approved the establishment of stroke management centers in every district.
The Pakistan Stock Exchange is on a bullish trend, with the 100 index crossing the highest level of 191,000 points for the first time.












