Chehre Ko Khoobsurat (Beautiful) Banaane Aur Rang (Color)
Posted By: Abid on 16-09-2018 | 08:52:45Category: Political Videos, Newsچہرے کو خوبصورت بنانے اور رنگ گورا کرنے پر ہونے والی تنقید کے بعد۔۔۔ ۔ پاکستانی ماڈل عائزہ خان نے انتہائی قدم اُٹھا لیا
چہرے کو خوبصورت بنانے اور رنگ گورا کرنے پر ہونے والی تنقید کے بعد۔۔۔ ۔ پاکستانی ماڈل عائزہ خان نے انتہائی قدم اُٹھا لیا۔۔۔کراچی(ویب ڈیسک) نامور پاکستانی اداکارہ و ماڈل عائزہ خان نے چہرے پر سرجری کرانے اور رنگ گورا کرنے کے انجکشن لگوانے کے الزامات کا جواب دے دیا۔اداکارہ و



ماڈل عائزہ خان نے حال ہی میں کرائے گئے فوٹو شوٹ کی تصاویر اپنے انسٹاگرام اکائونٹ پر شیئر کی ہیں جن میں وہ پہلے سے مختلف نظرآرہی ہیں اور ان کا رنگ بھی گورا لگ رہا ہے۔یہی وجہ ہے کہ سوشل میڈیا صارفین نے عائزہ کے گورے رنگ پر تنقید کرتے ہوئے ان سے پوچھا کہ کیا انہوں نے اپنی ناک اور چہرے کی سرجری کرائی ہے جب کہ کئی صارفین کا کہنا تھا کہ عائزہ خان نے دیگر اداکارائوں کی طرح رنگ گورا کرنے کے انجکشن لگوائے ہیں۔تاہم عائزہ خان نے اپنے اوپر ہونے والی تنقید کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ”میں نے نہ ہی چہرے پر کوئی سرجری کرائی ہے اور نہ گورا ہونے کے انجکشن لگائے ہیں، میرا رنگ جیسا بچپن میں تھا ویسا اب بھی ہے، لوگ وقت کے ساتھ بدلتے ہیں اور مزید خوبصورت ہوجاتے ہیں، یہ سب کیمرے کا کمال ہے سرجری کا نہیں“۔


TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











