Duniya Ki Sab Se Khoobsurat (Beautiful)
Posted By: Abid on 18-09-2018 | 06:35:25Category: Political Videos, Newsدنیا کی سب سے خوبصورت ایئرہوسٹس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
ڈبلن(ویب ڈیسک) ان دنوں آئرلینڈ کی ایک ایئرہوسٹس کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا رکھی ہے جسے صارفین دنیا کی خوبصورت ترین ایئرہوسٹس قرار دے رہے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق اس ایئرہوسٹس کا نام میڈلینا ویسل ہے جو اپنے انسٹاگرام اکائونٹ پر باقاعدگی سے اپنی تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ




کرتی رہتی ہے جہاں اسے 10 ہزار سے زائد لوگوں نے فالو کر رکھا ہے۔ ان میں سے کئی تصاویر میں وہ ساحل سمندر پر بکنی میں موجود ہوتی ہے اور بعض میں وہ یونیفارم میں ہوتی ہے ۔ اس کی ویڈیوز میں اسے جم میں ورزش کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ میڈلینا ایمریٹس ایئرلائن میں کام کرتی ہے اور نوکری کی وجہ سے دبئی میں رہتی ہے. دیگر ائیرہوسٹسز کی تصویری جھلکیاں دکھیں.(ف،م)




TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











