Muharram ul Haraam Mein Mobile Phone Service Band
Posted By: Abid on 18-09-2018 | 23:13:07Category: Political Videos, Newsکراچی (ویب ڈیسک) شہرکے بعض علاقوں میں موبائل فون سروس معطل ہوگئی جورات 10 بجے تک بند رہے گی۔ وزارت داخلہ سندھ کی سفارش پرمحرم الحرام کے موقع پرشہرکے بعض علاقوں میں موبائل فون سروس معطل کردی گئی۔ موبائل سروس 9 اور10 محرم کوبھی صبح 8 سے رات 10 بجےتک بندرہے گی۔
دوسری جانب 8 محرم الحرام کے جلوس کیلئےایم اے جناح روڈبند کردیئے گئے ۔ جلوس کیلئے 5 ہزار 500 سے زائد اہلکارتعینات ہیں۔ جلوس کے راستوں پرتمام دکانوں، مارکیٹوں کے شٹراورگیٹ سیل کردیئے گئے جب کہ جلوس کے راستے میں تمام گلیاں ٹینکرزاورٹرکوں سے بند کردیئے گئے ہیں۔ جلوس میں بغیرپاس والی گاڑیوں کوجانےکی اجازت نہیں۔

Hafiz Naeem-ur-Rehman’s Important Address in Islamabad
Should New Provinces Be Created? Balochistan Chief Minister’s Major Statement
England Defeats Pakistan by 8 Wickets to Complete 3-0 Whitewash
Oil Crisis Deepens: Prime Minister Takes Important Decision
Pm Shahbaz Sharif & Saudi Prince Muhamamd Bin Salman Hold Important
TRUMP SAYS NO TO SAUDIA ARABIA












