Top Rated Posts ....
Search

Aman Ke Aalmi Din Ke Hawaale Se....

Posted By: Ahmed on 21-09-2018 | 10:47:27Category: Political Videos, News


کشمیریوں پر ظلم : امن کے عالمی دن کے حوالے سے حامد میر نے بھارتیوں اور مودی سرکار کو شرمندہ کرکے رکھ دیا
لاہور (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے خط میں مذاکرات کی تجویز پر بھارت نے دونوں ممالک کے وزراءخارجہ کی ملاقات پر حامی بھری اور اب انکار کر دیا ہے جس پر بھارت کو خوب تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔عمران خان نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو خط

لکھ کر مذاکرات کی تجویز پیش کی تھی جس کے جواب میں بھارتی وزیر خارجہ سشماسوراج نے کہاتھا کہ پاکستان کی اقوام متحدہ میں وزارءخارجہ کی ملاقات کی تجویز کو قبول کر لی ہے اور اقوام متحدہ کے اجلاس میں سائیڈ لائنز پر ملاقات ہو گی تاہم آج اس ملاقات سے انکار کر دیا گیا۔سینئر صحافی و تجزیہ کار حامد میر نے بھارت کی جانب سے انکار ہونے پر کشمیری نوجوان پر بھارتی فوج کے بہیمانہ تشدد کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے اسے منہ توڑ جواب دیدیا ہے۔ انہوں نے ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں لکھا ”کشمیر میں ہونے والے اس تشدد کو اور تشدد کرنے والوں کو دیکھیں۔ باآسانی یہ سمجھا جا سکتا ہے کہ بھارت پاکستان کیساتھ مذاکرات کیلئے تیار کیوں نہیں ہے، ہاں پاکستان یقینا اس تشدد کے بارے میں پوچھے گا۔(ش،ز،خ)

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
Bani PTI Jald Jail Se Bahar Hon Ge

Bani PTI Jald Jail Se Bahar Hon Ge

Views 34 | 24-03-2024
Zia Ul Hassan Lanjar Big Statement

Zia Ul Hassan Lanjar Big Statement

Views 23 | 26-03-2024
MQM Ki Warning... Badi Breaking

MQM Ki Warning... Badi Breaking

Views 22 | 28-03-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.