Yeh Mash'hoor Actress Badi...Aurat Hai
Posted By: Abid on 22-09-2018 | 09:18:39Category: Political Videos, Newsیہ مشہور اداکارہ بڑی کرپٹ عورت ہے ،13 سالہ بیٹے کی ماں ہو کر گندے دھندے میں ملوث اور کئی بار مجھے بھی اپنے ساتھ کام کرنے کی پیشکش کر چکی ہے ؟ نامور پاکستانی اداکارہ کے انکشافات
لاہور(ویب ڈیسک) نامور اسٹیج اداکارہ کے شادی شدہ اور 13 سالہ بیٹے کی ماں ہونے کا انکشاف ۔۔ ساتھی اداکارہ نے پول کھول دیا ۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ جیا بٹ نے انکشاف کیا ہے کہ ثوبیہ خان شادی شدہ ، 13 سالہ بیٹے کی ماں اور ایک کرپٹ ترین عورت ہے جو
مجھے بھی اپنے ساتھ ملانے کیلئے بہت کوشش کر چکی ہے مگر میں نے انکے ساتھ چلنے اور گندا ہونے سے انکار کر دیا ۔ اسٹیج اداکارہ جیابٹ نے انکشاف کیا ہے کہ خود کو غیر شادی شد ہ کہنے والی اداکارہ ثوبیہ خان شادی شدہ ہیں جن کا 13سالہ بیٹا بھی لاہور میں ہی انکے ساتھ رہتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ثوبیہ خان جتنی کر پٹ ہے اور اس کی پاس کروڑوں روپے ہیں جو اس نے غیر اخلاقی سر گر میوں کے ذریعے کمائے ہیں ۔ اس کو دوسروں پر تنقید سے پہلے اپنے غیر اخلاقی کاموں کا حساب دینا پڑ ے گا ۔ (ش س م)



US receives new proposals to open Iran's Strait of Hormuz, end war
Now is the time to mobilize the movement to release the founder of PTI. Barrister Gohar
The northern regions of Japan were once again shaken by a terrifying 6.2 magnitude earthquake.
Sardar Zari Tabassum Habib, Vice President Abbottabad District, important meeting with Federal Minister Sardar Muhammad Yousaf
Indian aviation continues to decline - Modi faces humiliation worldwide
Pakistan Army launches full-scale counter-offensive against Afghan Taliban aggression under Operation Ghazbad-ul-Haq












