Medical Colleges Mein Daakhle Keliye....
Posted By: Ahmed on 23-09-2018 | 19:08:19Category: Political Videos, Newsمیڈیکل کالجز میں داخلے کے لیے انٹری ٹیسٹ، کل کتنے ہزار امیدواروں نے شرکت کی ؟
لاہور (ویب ڈیسک) صوبائی دارالحکومت لاہورسمیت پنجاب کے 13 شہروں میں میڈیکل انٹری ٹیسٹ منقعد کیے گئے جدس کے لیے 28 مراکز قائم کیے گئے تھے۔یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے وائس چانسلر پروفیسر جاوید اکرم کے مطابق میڈیکل ٹیسٹ میں 66 ہزار سے زائد امیدواروں نے حصہ لیا۔ طبی تعلیم کے لیے ہوئے ٹیسٹ میں 42 ہزار طالبات اور 24 ہزار طلبہ شامل نے رجسٹریشن کرائی تھی۔

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News