Viral Hone Waali 2 Photos....
Posted By: Aalo on 26-09-2018 | 20:09:35Category: Political Videos, Newsمومنہ مستحسن کی حال ہی میں وائرل ہونے والی 2 تصاویر نے مداحوں کو جھٹکا دے دیا
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)کوک سٹوڈیو سے گلوکارہ مومنہ مستحسن شہرت کی بلندیوں پر پہنچ گئیں اور اب انہوں نے 10سال پہلے کی اپنی دو تصاویر شیئرکردیں جنہیں دیکھ کر کسی کی بھی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائیں گی ۔اپنی دوتصاویرسوشل میڈیا پر شیئرکرتے ہوئے مومنہ مستحسن نے لکھا کہ ”یہ تصاویر 9سے 10
سال پرانی ہیں ، وقت کتنا جلدی گزرجاتاہے“۔گلوکارہ کی موجودہ اور سابقہ شکل و صورت کو دیکھ کر ان کے مداحوں کیلئے بھی یقین کرنا مشکل ہوگیا اور یہاں تک کچھ لوگوں نے پوچھ لیا کہ اب آپ کی خوبصورتی حقیقی ہے یا پلاسٹک سرجری کروائی ہے ۔ایک صارف نے لکھاکہ بالکل ہی بدلی ہوئی ہے تو ایک نے لکھاکہ ناقابل یقین حد تک بدل گئیں۔اسی طرح کچھ لوگوں کیلئے یقین کرنامشکل ہوگیا اور ایک صاحب نے استفسار کیاکہ واقعی یہ آپ ہیں؟بالکل ہی بدل گئیں۔مومنہ کے کچھ مداحوں کو ان کی پرانی تصاویر اس قدر بھائیں کہ ایک صارف نے لکھاکہ ” ماضی میں آپ زیادہ پرکشش تھیں“۔ایک صاحب نے لکھاکہ ’آپ اس وقت کتنی خوبصورت تھیں، آپ اسی طرح کی کیوں نہ رہ سکیں‘۔ایک صاحب نے لکھاکہ ’آپ اس وقت کتنی خوبصورت تھیں، آپ اسی طرح کی کیوں نہ رہ سکیں‘۔


TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











