Pakistani Model Ki Fahesh Tareen Photos Viral
Posted By: Abid on 27-09-2018 | 10:02:38Category: Political Videos, Newsپاکستانی ماڈل ’’ ہاجرہ یامین ‘‘ کی فحش ترین تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں
لاہور(ویب ڈیسک )پاکستان کی فلم انڈسٹری کے علاوہ پاکستان کی فیشن انڈسٹری بھی آہستہ آہستہ انٹرنیشنل مارکیٹ میں مقبول ہوتی جارہی ہے اور پاکستان برانڈز کے ملبوسات بھی بیرون ملک لوگوں کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب ہو رہے ہیں جن میں پاکستان کے معروف ڈیزائنر علی ذیشان ، نومی انصاری ، شہلا چتور
سمیت کئی دیگر افراد شامل ہیں ۔تفصیلات کے مطابق جیسا کے ہم جانتے ہیں کہ بنگالی ڈیزائنرز ساڑھیوں کے نت نئے ڈیزائنز میں مہارت رکھتے ہیں اور بھارتی کئی قسم کے ملبوسات میں ، تاہم پاکستانی بھی اپنے کلچر کے مطابق آئے روز نت نئے ماڈرن ڈریسز متعارف کرواتے ہیں جن میں سندھی ، پختون ، پنجابی اور بلوچی کلچر کو بھی اجاگر کرتے ہیں ۔یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ پاکستان کی معروف ماڈل و اداکارہ ہاجرہ نے حال ہی میں ایک فوٹو شوٹ کروایا ہے جس میں انہوں نے انتہائی خوبصورت ’ بوہیمین ‘ ملبوسات زیب تن کی ہیں ۔تاہم انہوں نے اس فوٹو شوٹ میں جو لباس پہنے ہیں وہ دراصل تھوڑے سے بولڈ بھی ہیں اور جب اداکارہ نے یہ تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں تو صارفین غصے سے آگ بگولہ ہو گئے ۔ایک صارف کا کہناتھا کہ ” اے اللہ ہم سب کو ہدایت دے دے یہ ہم کہاں جار ہے ہیں ، دوسر ے صارف نے تو ہاجرہ یامین کو پہنچانا ہی نہیں اور ان سے تعارف کروانے کی خواہش کا اظہار کیا ۔ تاہم ایک صارف کو تو ان کے کپڑے بالکل بھی پسند نہیں آئے اور انہوں نے اسے ’فارغ ترین“ قرار دیدیا۔ایک صارف کا کہناتھا کہ ” یہ تو ہاجرہ کے نام ہی بے عزتی کر رہی ہیں ۔“ جبکہ دوسرے صارف نے تو انہیں کہا کہ ” شرم کرو“۔یہ صارف تو بہت ہی غصے میں نظر آ رہے ہیں اور انہوں نے اداکارہ کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ ” سیلیبریٹیز کے بھیس میں پڑھے لکھے بیوقوف ، جو کہ فیشن اور فحاشی کے درمیان فرق بھول چکے ہیں ۔“

Perth Scorchers win Australian cricket league Big Bash title
Gold exceeded $5,000 for the first time in history.
Horrific traffic accident in Chagai, 7 people killed, 4 injured
Supreme Court rules in tenancy case, heirs automatically considered owners after owner's death
Punjab Chief Minister Maryam Nawaz Sharif has approved the establishment of stroke management centers in every district.
The Pakistan Stock Exchange is on a bullish trend, with the 100 index crossing the highest level of 191,000 points for the first time.












