Pakistan Super League....S4
Posted By: Mangu on 29-09-2018 | 06:29:24Category: Political Videos, Newsلاہور(ویب ڈیسک) پی سی بی نے پاکستان سپر لیگ کے لیے پلیئرز کیٹیگری فہرست جاری کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق پلاٹینیم کیٹیگری میں مصباح الحق فہیم اشرف، شاداب خان اور شاہد آفریدی شامل ہیں۔ محمد عامر، بابر اعظم ، فخر زمان ، محمف عرفان اور محمد حفیظ بھی پلاٹینیم کیٹگری کا حصہ ہیں ۔
کامران اکمل، وہاب ریاض، حسن علی، سرفراز احمد بھی پلاٹینیم کیٹیگری میں جگہ بنانے میں کامیاب ہو گئے۔ ڈائمنڈ کیٹیگری میں رومان رئیس، محمد سمیع، آصف علی، عماد وسیم شامل ہیں ۔ جبکہ گولڈ کیٹیگری میں حسین طلعت، محمد رضوان ، خرم منظور، مختار احمد شامل ہیں ۔ ذوالفقار بابر، عمر اکمل، بلال آسف، سہیل خان ، بلاول بھٹو، عامریامین بھی گولڈ کیٹیگری کا حصہ بن گئے۔ شاہد آفریدی، عمر گل ، سہیل مقصود، شان مسعود، محمد اصغر کولڈ کیٹیگری میں شامل ہوگئے۔ راحت سہیل، اسد شفیق، راحت علی ، انور علی، عمر امین بھی گولڈ کیٹیگری کا حصہ بن گئے

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











