Sharamnaak Harkat....Namoor Singer Ne....
Posted By: Akbar on 30-09-2018 | 10:41:13Category: Political Videos, Newsپرڈیوسر کی شرمناک حرکت، نامور پاکستانی گلوکارہ نے سر عام پرڈیوسر کے منہ پر مائیک دے مارا
لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی گلوکارہ عینی طاہرہ کے ساتھ پرڈویسر نے ایسی حرکت کر دی کہ وہ آپے سے باہر ہوگئیں اور انہوں نے پرڈیوسر کے منہ پر مائیک دے مارا، پڑڈیوسر نے اپنی غلطی کا اعتراف کرتے ہوئے گلوکارہ سے معذرت کر لی۔

تفصیلات کے مطابق گلوکارہ عینی طاہرہ ناز تھیٹر میں تقریب میں پر فارم کر رہی تھیں کہ اسی دوران اسٹیج ڈرامہ پروڈیوسر تنویر عالم نے کسی اور مہمان کو ویلکم کہنے کے لئے عینی طاہرہ کو ہاتھ کے اشارے سے خاموش ہونے کا کہا۔ تاہم گلوکارہ پرڈیوسر کے اس رویے پر آپے سے باہر ہوگئیں اور انہوں نے پرڈیوسر کے منہ پر مائیک دے مار، پرڈیوسر نے نیچے بیٹھ کر خود کو بچایا اور بعد میں جب انہیں نے اپنی غلطی کا احساس ہوا تو انہوں نے عینی طاہرہ سے معذرت کی اور یوں معمالہ رفع دفع ہوگیا ۔

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











