Alia Ki Shadi Ki Afwaahein.....
Posted By: Abid on 30-09-2018 | 10:43:11Category: Political Videos, Newsرنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کی شادی کی افواہیں لیکن کیا آپ کو معلوم ہے کہ اس سے پہلے ان کے کس پاکستانی اداکارہ کیساتھ تعلقات کے چرچے رہے؟ جانئے
اسلام آباد(ویب ڈیسک)رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کی شادی کی افواہیں چل رہی ہیں جبکہ بھارتی میڈیا کی ایک رپورٹ میں یہ بھی کہاگیاہے کہ آئندہ سال میں شادی کی تقریب ہوگی جبکہ ایک اور رپورٹ میں کہاگیاہے کہ شادی کا دوہزار بیس سے قبل امکان ہے لیکن عالیہ بھٹ سے قبل ایک پاکستانی اداکارہ سے بھی رنبیر کے تعلقات کے چرچے رہے ہیں۔
ایک انگریزی اخبار ایکسپریس ٹربیون کے مطابق 2016 میں رنبیر اور ماورا نے برلن میں کچھ وقت اکٹھے گزارا ، دونوں ہی ایک فیشن شو کیلئے وہاں پر موجود تھے جبکہ رنبیر کپور کو ڈائریکٹر ایان مکھرجی کیساتھ اپنی آنیوالی فلم پر بھی مشاورت کرنا تھی ۔
اس کیساتھ ہی یہ افواہیں گردش کرنے لگیں کہ دونوں چھپ چھپ کر مل رہے ہیں تاہم ان افواہوں کا اس وقت خاتمہ ہوگیا جب ماورا حسین نے میڈیا کو بتایا کہ ّمیرے پاس کہنے کو کچھ نہیں،میرا کچھ نہ کہنا ہی ایسی افواہوں کے خاتمے کے لیے کافی ہے ، جولوگ میرے قریب ہیں، وہ سچائی جانتے ہیں اور مجھے کوئی وضاحتیں دینے کی ضرورت نہیں۔

Is good news coming to Neelam Munir's house? Viral video creates a stir
PPP walks out of budget session, decides to boycott
Hania Aamir's new video on Asim Azhar's song goes viral on social media
In the budget, we worked for exports and tax system, says Finance Minister
Another increase in the price of gold, how high did it reach per tola?
Expansion of financial facilities in Pakistan, a new journey of public prosperity and economic development












