Kya Aap Bataa Sakte Hain Yeh Actress Kaun Hai?
Posted By: Ahmed on 30-09-2018 | 19:24:06Category: Political Videos, Newsاسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کیا آپ بتاسکتے ہیں یہ بچی پاکستان کی کونسی اداکارہ ہے؟۔یہ تصویر ہے پاکستانی شوبز انڈسٹری کی صف اوّل میں شمار کی جانے والی اداکارہ ماہرہ خان کی۔ ماہرہ خان نے اپنی اداکاری کے ذریعے خود کو نہ صرف
پاکستان بلکہ پڑوسی ملک بھارت میں بھی منوالیا ہے۔ماہرہ خان مختلف وجوہات کی بناء پر آئے روز خبروں میں رہتی ہیں۔ کبھی سینسر بورڈ کی جانب سے ان کی فلم کی ریلیز روک دی جاتی ہے تو کبھی وہ خود ہی اسکینڈل میں پھنس جاتی ہیں۔کچھ عرصہ قبل ماہرہ خان کی چند تصاویر نے سوشل میڈیا پر بڑا تہلکہ مچایا تھا۔ ان تصاویر میں انہیں بولی وڈ اسٹار رنبیر کپور کے ساتھ امریکا میں سگریٹ نوشی کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











