Pak Vs Australia Test.....Match
Posted By: Akbar on 01-10-2018 | 06:33:12Category: Political Videos, Newsپاک آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز : پی سی بی نے قومی ٹیم کے اس اہم کھلاڑی کو دبئی بلا لیا
لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ نے آل راونڈر محمد حفیظ کو دبئی طلب کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے لیے ان دنوں دبئی میں ہے تاہم آب کرکٹ بورڈ نے محمد حفیظ کو دبئی طلب کیا ہے۔
پاکستانی آل راونڈر اگلی دستیاب فلائیٹ کے زریعے دبئی روانہ ہوں گے ۔ پاکستان اور اسٹریلیا میں ٹیسٹ سیریز کا آغاز 7 اکتوبر سے ہو گا ۔

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











