Top Rated Posts ....
Search

Hollywood Film.....Rawaan Hafte....

Posted By: Abid on 01-10-2018 | 06:43:19Category: Political Videos, News


لاہور (نیوز ڈیسک) ایڈونچراور سپر ہیرو کے دیوانے تیار ہوجائیں، سائنس فکشن فلم "وینم "رواں ہفتے

ریلیز ہوگی۔ایڈونچر سے بھرپور ایکشن مووی "وینم" کی کہانی ایسے شخص کی ہے جس کی زندگی خلائی مخلوق سے ملنے کے بعد تبدیل ہوجاتی ہے۔یہ مخلوق اس شخص کو بے پناہ طاقت دیتی ہے۔ اداکار ٹام ہارڈی ،مچل ولیمز اور ریڈ سکاٹ کی یہ فلم پانچ اکتوبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گے

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
Israeli Atrocities On Palestinians

Israeli Atrocities On Palestinians

Views 146 | 25-04-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.