Mere Sabar Ka Imtahaan Na Lo Agar Maine Bolna Shuru Kiya
Posted By: Abid on 01-10-2018 | 11:03:58Category: Political Videos, Newsمیرے صبر کا امتحان نہ لو اگر میں نے بولنا شروع کیا تو۔۔۔۔۔ خواجہ سعد رفیق نے عمران خان کو خطرناک دھمکی دے ڈالی
لاہور(ویب ڈیسک) سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ مجھے الیکشن سے باہر کرنے کے لیے مختلف حربے استعمال کیے جارہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ عمران خان کو ووٹوں کی دوبارہ گنتی پر اعتراض کیوں تھا؟ ووٹوں کی دوبارہ گنتی ہو جاتی تو
ضمنی الیکشن کی ضرورت نہ پڑتی۔ انہوں نے کہا کہ جس کے ساتھ میرا مقابلہ ہے وہ اپنی پارٹی کسی ہارٹی کے ساتھ مخلص نہیں ہے۔ پی ٹی آئی والے ایسے شخص کو ووٹ نہ دیں جو لوٹا ہے۔ ابھی صبر کر رہا ہوں اگر بولنا شروع کیا تو کچھ باقی نہیں بچے گا۔ لوگوں کے مسائل کا حل ارب پتی اشرافیہ کے پاس نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایک ایک کرکے حکومت کے تمام جھوٹ سامنے آرہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ کیا اور 5 سالوں میں ریلوے کو اپنے پاؤں پر کھڑا کیا۔ خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ بجلی کے بل نہیں اس بار عوام کی بجلی لگائی گئی ہے۔ جبکہ بجلی، آٹا اور سیمنٹ بھی مہنگا ہو گیا ہے۔ سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے سی پیک پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ سی پیک رول بیک کیا گیا تو 30 سال ضائع ہو جائیں گے۔

US receives new proposals to open Iran's Strait of Hormuz, end war
Now is the time to mobilize the movement to release the founder of PTI. Barrister Gohar
The northern regions of Japan were once again shaken by a terrifying 6.2 magnitude earthquake.
Sardar Zari Tabassum Habib, Vice President Abbottabad District, important meeting with Federal Minister Sardar Muhammad Yousaf
Indian aviation continues to decline - Modi faces humiliation worldwide
Pakistan Army launches full-scale counter-offensive against Afghan Taliban aggression under Operation Ghazbad-ul-Haq












