Zaat Di Kor Kili Tay....Fawad Chaudhry
Posted By: Ahmed on 02-10-2018 | 07:50:19Category: Political Videos, Newsذات دی کوڑ کلی تے ۔۔ فواد چوہدری نے ایسی بات کہہ دی کہ سن کر آپ کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائیں گی
لاہور(ویب ڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے رانا مشہود کے بیان پر رد عمل جاری کرتے ہوئے ایسی بات کہہ دی کہ سن کر ن لیگی رہنما بھی غصے سے لا ہو جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ رانا مشہود کا سٹیبلشمنٹ بارے بیان ایسے ہی ہےجیسے ”ذات دی کوڑ کرلی چھتیراں نوجپھے“۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہاہے کہ رانا مشہودکو میڈیا نے ضرورت سے زیادہ کوریج دیدی ہے ، ان کی مثال ایسے ہے کہ ”ذات کی کوڑ کرلی چھتیراں نوں جپھے“اگر رانا مشہود یہ بات کرتے کہ کسی جگہ پر قبضہ کیا ہواہے اور ایس ایچ او سے بات ہوگئی ہے کہ یہ قبضہ برقرار رہے گا تو پھر بھی کوئی بات ہوتی ۔ انہوں نے کہا کہ رانا مشہود کوکیا پتہ کہ کیا مذاکرات ہوئے؟رانا مشہود سے زمینوں پر قبضے ، تھانیداروں اور پٹواریوں کے متعلق پوچھا جائے ۔ان کو میڈیا نے ضرورت سے زیادہ اہمیت دیدی ہے ۔انہوں نے جب یہ بات کی تو ان کے سے سوالات کرنیوالے میڈیا نمائندگان نے ہنسنا شروع کردیا ۔

Hafiz Naeem-ur-Rehman’s Important Address in Islamabad
Should New Provinces Be Created? Balochistan Chief Minister’s Major Statement
England Defeats Pakistan by 8 Wickets to Complete 3-0 Whitewash
Oil Crisis Deepens: Prime Minister Takes Important Decision
Pm Shahbaz Sharif & Saudi Prince Muhamamd Bin Salman Hold Important
TRUMP SAYS NO TO SAUDIA ARABIA












