Bharti Dhamkiyon Ke Baad Pakistan Mein
Posted By: Ahmed on 02-10-2018 | 19:18:41Category: Political Videos, Newsپشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں بڑے دھماکے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں جس مین متعدد افراد کے نشانہ بن جانے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق خیبرپختونخواہ کے دارالحکومت پشاور میں بم دھماکہ حیات آباد ٹول پلازہ کے قریب ہوا ہے۔ دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔
دھماکے کے بعد امدادی ٹیموں جائے وقوعہ پر پہنچنا شروع ہو گئی ہیں۔ جبکہ زخمیوں کو فوری طبی امداد فراہم کرنے کے بعد ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔ دھماکے کے بعد سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں بھی لے لیا ہے۔

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











