Anushka Sharma Aur....Online Leak
Posted By: Abid on 02-10-2018 | 19:20:40Category: Political Videos, Newsاسلام آباد(نیوز ڈیسک) انوشکا شرما اورورون دھون کی فلم’’سوئی دھاگا‘‘آن لائک لیک ہوگئی۔بھارتی میڈیا کے
مطابق حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم’’سوئی دھاگا‘‘آن لائک ہو گئی اور مختلف ویب سائیٹس سے پوری فلم بآسانی ڈاؤن لوڈ کی جاسکتی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کچھ ویب سائیٹس پر فلم کا پرنٹ ٹھیک نہیں ہے تاہم کچھ ویب سائیٹس پر فلم ایچ ڈی ورژن میں موجود ہے اور باآسانی ڈاؤن لوڈ کی جاسکتی ہے۔بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ فلم ’’سوئی دھاگا‘‘ریلیز کے بعد باکس آفس پر اچھا بزنس کر رہی ہے اور تین روز میں 36 کروڑ 60 لاکھ کا بزنس کرنے میں کامیاب رہی ہے تاہم اب آن لائن لیک ہونے کے باعث فلم کا بزنس متاثر ہونے کا خطرہ ہے۔واضح رہے کہ فلم’’سوئی دھاگا‘‘میں انوشکا شرما اور ورون دھون نے مرکزی کرداراداکیے ہیں۔

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











