Please Mujh Se Shadi Kar Lo....
Posted By: Mangu on 03-10-2018 | 09:55:43Category: Political Videos, News’’ پلیز مجھ سے شادی کر لو‘‘ مداح کے پرپوزل پر حدیقہ کیانی نے کیا جواب دیا؟ سوشل میڈیا پر ہلچل مچ گئی
’’ پلیز مجھ سے شادی کر لو‘‘ مداح کے پرپوزل پر حدیقہ کیانی نے کیا جواب دیا؟ سوشل میڈیا پر ہلچل مچ گئی
کرنے کی خواہش کا اظہار کرتے ہیں لیکن یہ خواہش مداحوں کو کبھی کبھار بھاری بھی پڑ جاتی ہے ایسا ہی کچھ ہوا حدیقہ کیانی کو سرعام شادی کی آفر کرنے ولے کے ساتھ۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر ایک مداح نے حدیقہ کیانی کو کہا ’’ حدیقہ میں آپ سے شادی کرنا چاہتا ہوں، یہ جانتے ہوئے بھی کہ آپ کا ایک بچہ ہے، پلیز مجھے جواب دو ‘‘۔ جیسے ہی حدیقہ کیانی نے یہ محبت بھرا یغام پڑا وہ آپے سے باہر ہوگئیں اور مداح کو ایسا جواب دے دیا کہ وہ آئندہ کسی بھی خاتون کو شادی کی پیشکش کرنے سے پہلے ہزار بار دیکھے گا۔ حدیقہ کیانی نے مداح کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ ’’ اکیلی ماؤں، بیوہ اور طلاق یافتہ خواتین کو شرمندہ کرنا بند کیا جائے، جھوٹا پیار اوردکھاوا کرکے خواتین کے ساتھ تعلقات بنانے کی کوشش کرنا بند کریں‘‘۔ حدیقہ کیانی نے میسجز کے سکرین شارٹس شئیر کرتے ہوئے کہا کہ ’’ دنیا یہ سمجھتی ہے کہ اپنے بچے کو پالنے والی مجھ سے اکیلی ماؤں سے متعلق سمجھا جاتا ہے کہ ہم شادی کیلئے بہت بے چین ہیں اور ایک ایک سنگل ماں اکیلے بچوں کو


TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











