Pakistan Ke Padosi Mulak Mein Intakhaabi Muhim
Posted By: Ahmed on 03-10-2018 | 20:31:08Category: Political Videos, Newsکابل(مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان کے صوبہ ننگر میںانتخابی مہم کے دوران الیکشن کیمپ پرخود کش حملہ ہواہے جس کے نتیجے میں16افراد جاں بحق جب کہ 45زخمی ہوئے ہیں،زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، بعض زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔
پاکستان کے پڑوسی ملک میں انتخابی مہم کے دوران خود کش دھماکہ ہو گیا، درجنوں ہلاکتیں کابل(مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان کے صوبہ ننگر میںانتخابی مہم کے دوران الیکشن کیمپ پرخود کش حملہ ہواہے جس کے نتیجے میں16افراد جاں بحق جب کہ 45زخمی ہوئے ہیں،زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، بعض زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔ بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ افغان صوبے ننگرہارمیں پارلیمانی امیدوار کی مہم کے دوران الیکشن کیمپ کے قریب دھماکہ ہوا ہے۔ دھماکے میں پندہافرادہلاک جبکہ پیتالیسزخمی ہوگئے۔ ولیسی جرگہ کے امیدوار ناصر ممہند کی مہم جاری تھی کہ اس دوران الیکشن آفس کے قریب خود کش دھماکہ ہوگیا۔ دھماکے میں 13افراد جان کی بازی ہار گئے اور45افراد شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ زخمیوں کواسپتال منتقلکر دیا گیا ہے جب کہ بعض زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











