Showbiz Mein Tehlka Machaane Waali Actress
Posted By: Ahmed on 03-10-2018 | 20:34:02Category: Political Videos, Newsممبئی (ـمانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ڈرامہ انڈسٹری کی معرو ف اداکارہ نیر و اگر وال کا انتقال ہو گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مشہور بھارتی ڈرامہ سیریل " یہ ہیں محبتیں " میں مرکزی کردار ادا کرنے والی اداکارہ نیرو اگروال انتقال کر گئیں ہیں۔ وہ گزشتہ چار روز سے شدید بخار میں مبتلا تھیں ۔ آج وہ واش روم
میں گر گئیں جس کے بعد انھیں ہسپتال لے جایا گیا لیکن وہ راستے میں ہی دم توڑ گئیں۔ڈرامےمیں ان کے ساتھ کردار نبھانے والی دیوانیکا تریپاٹھی نے اس موقع پر اپنی نیرو کے ساتھ ایک تصویر کو ٹوئٹ کیا ہے جس میں انھوںنے کہا ہے " کاش ہم دونوں ایک ساتھ مزید وقت گزار سکتے۔ تمہارے اچانک چلے جانے سے مجھے احساس ہوگیا کہ یہ دنیامحبت کے لیے بہت چھوٹی ہے۔"

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











