Kareena Kapoor Ko Khushiyaan Raas Na Aayin
Posted By: Ahmed on 03-10-2018 | 20:36:41Category: Political Videos, Newsممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)کرینہ کپور کو خوشیاں راس نہ آئیں ۔۔ گھر میں صف ماتم بچھ گئی ۔۔ مداحوں کی تعزیت شروع ۔ بالی ووڈ میں اپنی شانداراداکاری سے نام بنانے والے کپور خاندان کے آنجہانی اداکارراج کپورکی اہلیہ کرشنا راج کپورچل بسیںجس کی تصدیق ان کی پوتی ریدھیما کپورنے انسٹاگرام پوسٹ سے کی۔
کرشنا کپورنے راج کپورسے شادی 1946 میں کی تھی اوران کے 5 بچے ہیں جن میں رندھیرکپور، رشی کپور ، ریتو کپورنندا، ریما کپوراورراجیوکپورہیں جب کہ ان کے پوتے پوتیوں میں اداکارہ کرینہ کپور ، کرشمہ کپوراوراداکاررنبیرکپورشامل ہیں۔ کرینہ اور چھوٹے نواب کے گھر بھی مداحوں کی جانب سے تعزیت کا سلسلہ جاری ہے

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











