Mulak Bache Ga Ya Phir.......
Posted By: Akbar on 07-10-2018 | 04:47:40Category: Political Videos, Newsاسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سینئرصحافی وتجزیہ نگارکامران خان نے وزیراعظم عمران خان کی انتخابی جلسوںکے دوران کی گئی تقریروں میں اسے ایک جلسہ کی تقریب کی ویڈیوچلادی جس میں عمران خان شریف برادران کومخاطب کرکے کہہ رہے ہیں کہ تم شکرکروپاکستان کی عدلیہ کاجس نے تمہیں کرپشن پربھی بچایاہے۔حدیبیہ پیپرملز ریفرنس
میں ابھی تک تم لوگ بچے ہوئے ہواورتم لوگوںکوگرفتارنہیں کیاگیاتم شکرکروکیونکہ اس کیس سے کوئی بچ ہی نہیں سکتاتھا۔لیکن ہم تمہیں جوتم نے ماڈل ٹائون میں قتل عام کیااورجوعابدباکسرتمہارے خلاف کہہ رہاہے ہم تمہیں نہیں چھوڑیں گے۔تمہیں اڈیالہ جیل میں اپنے بھائی نوازشریف کے ساتھ پہنچاکررہیں گے۔ایک اورتقریرمیں عمران خان نے کہاکہ اڈیالہ بڑے بڑے مگرمچھوںکاانتظارکررہاہے۔یہ سب اکٹھے ہوگئے ہیں اورابھی سے شروع ہوگئے ہیں کہ الیکشن میں دھاندلی ہوگی مجھے تومزہ آیاہے شہبازشریف کاآج کل جومیں اس کی شکل دیکھ رہاہوںاس پرخوف طاری ہواہواہےلگتاہے میں شہبازشریف کورات میں خواب میں بھی نظرآتاہوں۔شہبازشریف تمہیں ڈرنابھی چاہیے۔

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











