Khatoon Ko Qatal Kar Diya Gaya
Posted By: Abid on 08-10-2018 | 20:16:23Category: Political Videos, Newsبلغاریہ (ویب ڈیسک)بلغاریہ کے شمالی شہر روسے میں تحقیقاتی صحافت سے وابستہ خاتون صحافی کو ریپ کے بعد قتل کردیا گیا۔سی این این کی رپورٹ کے مطابق بلغاریہ کے حکام 30 سالہ وکٹوریہ مارینوا کے قتل کی تحقیقات کررہے ہیں، ان کی لاش 2 روز قبل پیدل چلنے والوں کے لیے بنائے گئے پل ک
بلغاریہ (ویب ڈیسک)بلغاریہ کے شمالی شہر روسے میں تحقیقاتی صحافت سے وابستہ خاتون صحافی کو ریپ کے بعد قتل کردیا گیا۔سی این این کی رپورٹ کے مطابق بلغاریہ کے حکام 30 سالہ وکٹوریہ مارینوا کے قتل کی تحقیقات کررہے ہیں، ان کی لاش 2 روز قبل پیدل چلنے والوں کے لیے بنائے گئے پل ک
انتہائی دکھ اور تکلیف کا اظہار کرتا ہے، اس لیے ہم ان کے اہل خانہ اور ساتھیوں کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرنے کے لیے کہہ رہے ہیں’۔ادھر برسلز میں سی جے پی کے یورپی یونین کے نمائندے ٹام گبسن نے کہا کہ ‘سی جے پی خاتون صحافی کے قتل پر حیران ہے اور بلغاریہ کے حکام اس واقع کی تحقیقات میں اپنی تمام تر توانائی صرف کریں اور ذمہ داروں کو انصاف کے کٹھہرے میں لائیں’۔ان کا مزید کہنا تھا کہ مارینوا نے حال ہی میں رومانیہ اور بلغاریہ سے تعلق رکھنے والے 2 صحافیوں کا انٹرویو کیا تھا، جو یورپی یونین فنڈ میں ہونے والی مبینہ بد عنوانی کی تحقیقات کررہے تھے۔سی جے پی کا مزید کہنا تھا کہ ستمبر میں دونوں صحافیوں کو بلغاریہ کی پولیس نے حراست میں لے لیا تھا۔روسے کے مقامی پروسیکیوٹر گیورگی گیورگیو نے سرکاری میڈیا کو بتایا کہ جس مقام سے خاتون صحافی کی لاش برآمد ہوئی وہاں پر ان کی گاڑی کی چابیاں، لباس کے کچھ حصے اور ان کا موبائل فون موجود نہیں تھا۔خیال رہے کہ رواں سال اب تک یورپی یونین میں 3 صحافی قتل ہوچکے ہیں، اکتوبر میں مالٹا میں کار بم دھماکے کے نتیجے میں کارونا گالیزا اور فروری میں سلواکیہ میں جان کیوسک کو قتل کردیا گیا تھا۔

PPP walks out of budget session, decides to boycott
Is good news coming to Neelam Munir's house? Viral video creates a stir
Hania Aamir's new video on Asim Azhar's song goes viral on social media
In the budget, we worked for exports and tax system, says Finance Minister
Another increase in the price of gold, how high did it reach per tola?
Expansion of financial facilities in Pakistan, a new journey of public prosperity and economic development












