Aisi Haalat Mein Aurat Saamne Nahi Aati
Posted By: Mangu on 11-10-2018 | 05:16:32Category: Political Videos, Newsلاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کے ہاں جلد ہی خوشخبری متوقع ہے اور ان کیساتھ مداح بھی بے صبری سے اس دن کے انتظار میں ۔شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کی جانب سے اس اعلان کے بعد ان کی کئی تصاویر منظرعام پر آ چکی ہیں اور کئی بار انہیں

تنقید کا نشانہ بھی بنایا گیا ہے مگر شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کی تازہ ترین تصویر پر تو سوشل میڈیا صارفین آپے سے ہی باہر ہو گئے اور اخلاقیات سے عاری باتیں کرنے بھی گریز نہ کیا۔یہ تصویر کسی تقریب کی ہے جس میں شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کھانا کھانے میں مصروف ہیں جبکہ دوسری تصویر میں ثانیہ مرزا کسی بات پر کھلکھلا رہی ہیں اور

شعیب ملک ان کی جانب دیکھنے میں مصروف ہیں اور جب یہ تصاویر سوشل میڈیا پر آئیں تو صارفین نے حیران کن طور پر تنقید شروع کر دی۔ایک صارف نے لکھا ”شعیب بھائی افسوس ہے مجھے آپ پر اگر تصویر بنانی ہی ہے تو کم از کم اپنی بیوی کو کپڑے تو ڈھیلے پہنا دیں، وہ عورت ہو کر بے شرم ہے اور آپ مرد ہو کر غیرت مند نہیں ہو، دونوں کی جوڑی اچھی ہے۔“ایک صارف نے کہا ”ایسی حالت میں کوئی بھی لڑکی سامنے آنے میں شرم محسوس کرتی ہے لیکن جب کوئی ہو ہی بے شرم تو پھر خیر ہے۔۔۔“ایک صارف کا کہنا تھا ”اسے دیکھو تو، شرم آنی چاہئے، اوپر سے گندے طریقے سے ہنس کر ڈرا رہی ہے،خوفناک ثانیہ، پاکستان کی عزت کے بارے میں سوچنے کی توفیق نہیں ہے تو شعیب کی ہی سوچ لو۔“


PPP walks out of budget session, decides to boycott
Is good news coming to Neelam Munir's house? Viral video creates a stir
Hania Aamir's new video on Asim Azhar's song goes viral on social media
In the budget, we worked for exports and tax system, says Finance Minister
Another increase in the price of gold, how high did it reach per tola?
Expansion of financial facilities in Pakistan, a new journey of public prosperity and economic development












