Sunny Leone Ki Shaamit Aa Gayi
Posted By: Mangu on 14-10-2018 | 08:49:34Category: Political Videos, Newsممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ سنی لیونی کے خلاف احتجاجی مظاہرے پھوٹ پڑے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سنی لیونی ” ویرما دیوی” نام سے آنے والی ساؤتھ انڈین فلم انڈسٹری میں ڈیبیو کرنے والی ہیں ۔فلم میں وہ ویرما دیوی کے کردار میں نظر آئیں گی ۔ اب ان کا
یہ کردار کنٹر گروپ کرناٹک رکشناوید کو بالکل پسند نہیں آیا۔اس تنظیم کا کہنا ہے کہ وہ کسی فحش فلموں کی اداکارہ کو تاریخی کردار نہیں کرنے دیں گے۔ سنی لیونی کی فلم کی کاسٹنگ کی مخالفت کو لیکر ریلیاں نکالی گئیں ،معاملے میں بنگلورو میں پوسٹر جلاکر مخالفت کی گئی۔ تنظیم کا مطالبہ ہے کہ فلم سے سنی لیونی کو ہٹا لیا جائے اگر سنی کو فلم سے نہیں ہٹایا گیا تو انہوں نے فلم روکنے کی دھمکی دی ہے۔ یاد رہے کہ یہ وہ ہی تنظیم ہے جس نے پہلے بنگلورو میں سنی لیونی کے پروگرام کی مخالفت کی تھی اور اجتماعی خودکشی کی دھمکی دی تھی۔ دوسری جانب ایک خبر کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ سنی لیونی کے خلاف احتجاجی مظاہرے پھوٹ پڑے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق سنی لیون ویرما دیوی نام سے آنے والی ساتھ انڈین فلم انڈسٹری میں ڈیبیو کرنے والی ہیں ،فلم میں وہ ویرما دیوی کے کردار میں نظر آئیں گی ،اب انکا یہ کردار کنٹر گروپ کرناٹک رکشناوید کو بالکل پسند نہیں آیا۔اس تنظیم کا کہنا ہے کہ وہ کسی فحش فلموں کی اداکارہ کو تاریخی کردار نہیں کرنے دیں گے۔ سنی لیونی کی فلم کی کاسٹنگ کی مخالفت کو لیکر ریلیاں نکالی گئیں ۔، معاملے میں بنگلورو میں پوسٹر جلاکر مخالفت کی گئی۔تنظیم کا مطالبہ ہے کہ فلم سے سنی لیونی کو ہٹا لیا جائے اگر سنی کو فلم سے نہیں ہٹایا گیا تو انہوں نے فلم روکنے کی دھمکی دی ہے۔یاد رہے کہ یہ وہ ہی تنظیم ہے جس نے پہلے بنگلورو میں سنی لیونی کے پروگرام کی مخالفت کی تھی۔




Perth Scorchers win Australian cricket league Big Bash title
Gold exceeded $5,000 for the first time in history.
Horrific traffic accident in Chagai, 7 people killed, 4 injured
Supreme Court rules in tenancy case, heirs automatically considered owners after owner's death
Punjab Chief Minister Maryam Nawaz Sharif has approved the establishment of stroke management centers in every district.
The Pakistan Stock Exchange is on a bullish trend, with the 100 index crossing the highest level of 191,000 points for the first time.












