Mujhe Apne Career Ka Pehla Muaaviza 30000
Posted By: Abid on 14-10-2018 | 08:51:16Category: Political Videos, Newsممبئی (ویب ڈیسک) دنیا کے کروڑوں لوگوں کے دلوں پر راج کرنے والی اداکارہ سوناکشی سنہا کی ذاتی زندگی کے حوالے سے بڑا انکشاف ہو گیا ۔ ہر روز لاکھوں روپے کے حساب سے کمانے والی بالی وڈ کی معروف اداکارہ سوناکشی سنہا آج بھی پاپا اور ممی سے جیب خرچ لیتی ہیں۔
اس بات کا انکشاف خود سوناکشی نے کیا ہے۔ سوناکشی نے بتایا کہ انہیں فلموں کے لئے جو بھی پیسے ملتے ہیں وہ اسے اپنی ممی کو دے دیتی ہیں۔ اور جب پیسے چاہئیے ہوتے ہیں تو وہ اپنے والدین سے مانگ لیتی ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ انہیں سب سے پہلا چیک 3 ہزار روپے کا ملا تھا، جسے ان کی ممی نے فریم کرواکر اپنے پاس رکھا ہے اور میری پہلی کمائی کو یادگار بنا دیا ہے۔ سوناکشی نے اپنے کیریئر کا آغاز سلمان کی فلم دبنگ سے کیا تھا۔ اس کے بعد کامیابی ان کے قدم چومنے لگی ان کی کئی فلمیں سپر ہٹ ہوئیں اور سوناکشی پر پیسوں کی برسات ہونے لگی۔





Hafiz Naeem-ur-Rehman’s Important Address in Islamabad
Should New Provinces Be Created? Balochistan Chief Minister’s Major Statement
England Defeats Pakistan by 8 Wickets to Complete 3-0 Whitewash
Oil Crisis Deepens: Prime Minister Takes Important Decision
Pm Shahbaz Sharif & Saudi Prince Muhamamd Bin Salman Hold Important
TRUMP SAYS NO TO SAUDIA ARABIA












