Sunny Leone Ko Pareshaani Ka Saamna
Posted By: Akbar on 14-10-2018 | 19:50:41Category: Political Videos, Newsممبئی(ویب ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ سنی لیونی کے خلاف احتجاجی مظاہرے پھوٹ پڑے۔بھارتی میڈیا کے مطابق سنی لیونی ” ویرما دیوی” نام سے آنے والی ساؤتھ انڈین فلم انڈسٹری میں ڈیبیو کرنے والی ہیں ۔فلم میں وہ ویرما دیوی کے کردار میں نظر آئیں گی ۔اب انکا یہ کردار کنٹر گروپ کرناٹک رکشناوید کو بالکل پسند نہیں آیا۔اس تنظیم کا کہنا ہے کہ وہ کسی
فحش فلموں کی اداکارہ کو تاریخی کردار نہیں کرنے دیں گے۔ سنی لیونی کی فلم کی کاسٹنگ کی مخالفت کو لیکر ریلیاں نکالی گئیں ،معاملے میں بنگلورو میں پوسٹر جلاکر مخالفت کی گئی۔

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











