Actress Veena Malik Ne Shahbaz Shrif....
Posted By: Ahmed on 18-10-2018 | 20:04:18Category: Political Videos, Newsاسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے قومی اسمبلی میں ایک گھنٹے سے طویل خطاب کیا جس میں انہوں نے خود کے ساتھ نیب حراست میں پیش آنے والے واقعات پر تفصیلی گفتگو کی ۔ شہباز شریف کی اس طویل ترین تقریر پر وینا ملک نے ٹوئٹر پر انہیں ڈراما کوئین قرار دے دیا۔ وینا ملک کی جانب سے ٹویٹ کیے جانے پر سوشل میڈیا صارفین انہیں کڑی
تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔۔ایشان ملک صارف نے وینا ملک کو ان کی بگ باس میں کی گئی حرکتیں یاد دلاتے ہوئے کہا آپ سے زیادہ ڈراما کوئین کوئی نہیں ہے۔

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











