Pakistan Ke Bade Shaher Mein Bhai Ne Apni Behan...
Posted By: Akram on 20-10-2018 | 05:54:32Category: Political Videos, Newsڈیرہ مراد جمالی(ویب ڈیسک)بلوچستان کے ضلع نصیر آباد میں بھائی نے اپنی بہن کو آشنا کے ساتھ دیکھ کر موقع پر ہی دونوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ۔
تفصیلات کے مطابق ضلع نصیر آباد کے علاقے گوٹ عبدالرحیم میں بھائی نے اپنی بہن کوعزت کے نام پر قتل کر دیاہے جس کا مقدمہ مانجھو شوری پولیس سٹیشن میں درج کر لیا گیاہے ۔نوجوان لڑکا اپنی بہن کو اور اس کے جاننے والے نوجوان لڑکے کوقتل کرنے کے بعد موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا تاہم پولیس نے لاشیں پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی ہیں ۔تاہم ابھی کسی قسم کی کوئی گرفتاری عمل میں لائی گئی ہے ۔
جبکہ دوسری جانب 16 اکتوبر کو عزت کے نام پر دو خواتین سمیت پانچ افراد کو نصیرآباد میں عزت کے نام پر موت کے گھاٹ اتار دیا گیا تھا ۔حکام کاکہناتھا کہ یہ واقع گوٹھ ہیبت خان کے علاقے میں پیش آیا جہاں ایک شخص نے ایک گھر پر اندھا دھند فائرنگ کر دی جس کے باعث اندر موجود تمام افراد کی موت ہو گئی ۔

Perth Scorchers win Australian cricket league Big Bash title
Gold exceeded $5,000 for the first time in history.
Horrific traffic accident in Chagai, 7 people killed, 4 injured
Supreme Court rules in tenancy case, heirs automatically considered owners after owner's death
Punjab Chief Minister Maryam Nawaz Sharif has approved the establishment of stroke management centers in every district.
The Pakistan Stock Exchange is on a bullish trend, with the 100 index crossing the highest level of 191,000 points for the first time.












