Top Rated Posts ....
Search

Mujhe Yeh Bhi Kaha Gaya Ke Is Ke Saamne Saree

Posted By: Asad on 20-10-2018 | 05:58:16Category: Political Videos, News


ممبئی (ویب ڈیسک) ان دنوں اداکارائیں اپنے ساتھ ہونیوالے سلوک اور ماضی سے پردہ اٹھارہی ہیں اور ایسے میں ’صاحب بیوی اور گینگسٹرتھری‘ سمیت کئی بولڈ فلموں میں اداکاری کرنیوالی چترگندا سنگھ نے شرمناک راز بے نقاب کردیا اور کہاہے کہ فلم ’بابوموشی بندوق باز‘ کی شوٹنگ کے دوران نیم عریاں سین شوٹ کروانے کا مطالبہ کیا گیا تھا، ہدایت کار نے انہیں کہاتھاکہ وہ نوازالدین صدیقی کے سامنے سین شوٹ کروانے کیلئے اپنی ساڑھی اتاردیں۔
ڈی این اے انڈیا کے مطابق ادکارہ کے بقول انہیں سمجھ ہی نہیں آرہی تھی کہ ہدایت کار نے ان سے یہ مطالبہ اس وقت کیوں کیا جب بیشتر شوٹنگ مکمل ہوچکی تھی، صرف ساڑھے اتارنے کا نہیں بلکہ ہدایت کار نے یہ بھی کہاکہ وہ اپنے دونوں پاوں ایک ہی طرف کرکے انہیں رگڑے۔
چترگندا سنگھ نے دعویٰ کیاکہ یہ نامناسب مطالبہ سننے کے باوجود نوازالدین صدیقی نے ان کے حق میں بات نہیں کی ۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
Petrol Prices Increased In Pakistan?

Petrol Prices Increased In Pakistan?

Views 31 | 24-04-2024
Israeli Atrocities On Palestinians

Israeli Atrocities On Palestinians

Views 27 | 25-04-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.