Be Baak Films Ki Actress Ne Aisi Photo
Posted By: Ahmed on 22-10-2018 | 19:23:58Category: Political Videos, Newsلاہور(ویب ڈیسک ) وہ آج سے کچھ سال پہلے کتنی موٹی تھیں؟ دیکھ کر آپ بھی ”توبہ، توبہ“ کریں گےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) فحش فلموں کی سابق اداکارہ میا خلیفہ اب سپورٹس براڈکاسٹر بن چکی ہیں جنہوں نے اپنے ماضی کی ایک ایسی تصویر شیئر کی ہے کہ دیکھنے والوں کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئی ہیں۔
انہوں نے ماضی کی یہ تصویر حالیہ تصویر کیساتھ #transformationtuesday کے ہیش ٹیگ کیساتھ شیئر کی ہے جو اس وقت انسٹاگرام پر ٹرینڈ کر رہا ہےانہوں نے یہ تصویر شیئر کی تو مداح یہ دیکھ کر حیران پریشان رہ گئے کہوہ ماضی میں اچھی خاصی موٹی تھیں لیکن اب وہ بہترین جسامت کی مالک ہیں۔ میا خلیفہ نے یہ تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ان کا جسم ’اچھے جینز‘ یا خوش قسمتی کی وجہ سے نہیں بلکہ انہوں نے کئی سالوں تک روزانہ ان تھک محنت کر کے حاصل کیا۔میا خلیفہ نے فحش فلموں میں اداکاری چھوڑنے کے بعد سپورٹس رپورٹنگ کا شعبہ اپنایا اور اس میں کامیابی حاصل کرنے کیلئے سخت محنت کی جس میں وہ کامیاب بھی ہوئیں۔

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











