Mujhe Fawad Khan Ke Jism Ka Yeh Hissa
Posted By: Akbar on 23-10-2018 | 07:05:46Category: Political Videos, Newsممبئی(ویب ڈیسک) پاکستان کے معروف اداکار فواد خان پرپرینیتی چوپڑا سمیت دیگر خواتین تو فدا تھیں ہی اب اداکارہ دپیکا پڈوکون بھی فواد خان کی مداح نکلیں۔تفصیلات کے مطابق حال ہی میں اداکارہ دپیکا پڈوکون اورعالیہ بھٹ نے کرن جوہر کے شو ”کافی ود کرن“ میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنی زندگی اور پسند ناپسند
کے حوالے سے کئی باتیں شیئر کیں، شو میں ریپڈ فائر راونڈ کے دوران کرن جوہر نے دپیکا سے پوچھا بالی ووڈ میں سب سے خوبصورت اور گہری آنکھیں کس کی ہیں؟دپیکا نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ اداکار فواد خان کی آنکھیں بہت سحر انگیز اور خوبصورت ہیں جس پر میزبان کرن جوہر بھی دپیکا کے جواب سے متفق ہوئے۔واضح رہے کہ کچھ دن قبل اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے بھی فواد خان کو بالی ووڈ کا بہترین اداکار قراردیتے ہوئے ان کے ساتھ کام کرنے کی خواہش کا اظہار کیاتھا، جب کہ اداکار رنبیر کپور اور ان کی والدہ نیتو کپور بھی فواد خان سے بے حد متاثر ہیں۔




TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











