Shaam Ki Sab Se Badi Breaking News
Posted By: Abid on 23-10-2018 | 07:12:04Category: Political Videos, Newsاسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جس کا خدشہ تھا وہی ہوا ۔۔سابق صدر آصف علی زرداری سمیت 37لوگوں کی گرفتاری بارے دھماکہ خیز خبر آگئی ۔۔سینئر صحافی غلام حسین کا کہناتھا کہ دو ماہ میں یا 2018 کے اندر اندر ہی پیپلز پارٹی کی حکومت ختم ہو جائے گی اور وہاں پر ایک اتحاد بنے گا جو کہ حکومت بنائے گا جس میں ایم کیوایم ، جی ڈی اے اور اس میں پیپلز پارٹی کا ایک بڑا دھڑا بھی شامل ہو گا .ان کا کہناتھا کہ دو مہینے کے اندر زرداری اینڈ کمپنی پر بہت
سخت ہاتھ پڑنے والا ہے ،اگلے دو ماہ میں پیپلز پارٹی کی سندھ سے حکومت ختم ہو جائے گی اور چند ہفتوں کے اندر آصف علی زرداری سمیت 37 لوگوں کی گرفتار ی متوقع ہےواضح رہے کہ گزشتہ روز آصف زرداری نے مولانافضل الرحمن سے ملاقات کی تھی جس میں حکومت کےخلاف قراردادلانےکی تجویزپرغورکیا گیا تھا

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











