Indian Actress Achaanak Pakistan Pohanch Gayi
Posted By: Akbar on 23-10-2018 | 09:16:54Category: Political Videos, Newsکراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کروڑوں دلوں کی دھڑکن بھارت کی انتہائی معروف اداکارہ اچانک پاکستان پہنچ گئیں ۔۔ نام جان کر پاکستانی فوراً سے بے قرار ہو جائیں گے ۔ بھارتی اداکارہ آدیتی سنگھ پاکستان پہنچ گئیں، اداکارہ نے بتایا پاکستانی فنکاروں کیساتھ پاکستانی فلم ’’وجود‘‘میں کام کرنے کا تجربہ خوشگوار رہا۔ بالی وڈ اداکارہ آدیتی سنگھ پاکستان پہنچ گئیں، اداکارہ نے بتایا پاکستانی فنکاروں کیساتھ پاکستانی فلم ’’وجود‘‘میں کام کرنے کا تجربہ خوشگوار رہا، اب دوبارہ
فلموں میں کام کرنے کی آفرز مل رہی ہیں اسی سلسلے میں پاکستان آئی ہوں، نئی فلم کی شوٹنگ تک پاکستان میں ہی رہونگی۔

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











