Nashe Mein Kareena Kapoor Aag Bagola
Posted By: Mangu on 23-10-2018 | 09:17:48Category: Political Videos, Newsممبئی (ویب ڈیسک )نشے میں کرینہ کپور اپنے ڈرائیور پر آگ بگولہ ہوگئیں ۔ ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں کرینہ کپور معروف بھارتی ڈیزائنر منیش ملہوترا کے فلیٹ سے پارٹی کے بعد نکل رہی ہیں ۔تاہم جیسے ہی وہ باہر آتی ہیں تو اپنی گاڑی کو دور کھڑے دیکھ کر انکا موڈ تبدیل ہوجاتا ہے اور وہ چراغ پا ہوجاتی ہیں اور پھر جب وہ گاڑی میں بیٹھتی ہیں
تو سیف علی خان بھی ڈرائیور کو گاڑی کا شیشہ بند کرنے کا کہتے ہوئے دھمکاتے ہیں ۔

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











