12 December Ko Shadi Ke Bandhan Mein
Posted By: Abid on 23-10-2018 | 09:22:17Category: Political Videos, Newsاسلام آباد(نیو ز ڈیسک)بالی ووڈ میں شادیوں کا سیزن آپہنچا ہے دپیکا، رنویر اور پریانکا کے بعد کپل شرما کی شادی کی تاریخ کا بھی اعلان ہوگیا۔گزشتہ کچھ عرصے سے میڈیا میں کامیڈین کپل شرما کی شادی کی خبریں گردش کررہی تھیں اور اب بھارتی ٹی وی کے مزاحیہ اداکار کی شادی کی تا ریخ کا اعلان ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کپل اپنی گرل فرینڈ گینی کے ساتھ 12 دسمبر کو جھالندر میں شادی کے بندھن میں بندھیں گے اور دونوں کے استقبالیے کی تقریب 14 دسمبر کوہوگی۔بہ بندی کی ہے ان کا کہنا ہے کہ گینی اپنے والدین کی اکلوتی اولاد ہے لہٰذا ہم دونوں کی فیملی چاہتی ہے کہ شادی خوب دھوم دھام سے ہو۔کپل کی ہونے والی بیوی گینی چھاتراتھ کا تعلق جھالندر سے ہے اور یہ دونوں ایک دوسرے کو کالج کے دنوں سے جانتے ہیں کپل اور گینی ایک ساتھ پنجابی کامیڈی شو ہنسا بالی میں نظر آچکے ہیں اور اسی شو کے سیٹ پر دونوں ایک دوسرے کی محبت میں گرفتار ہوئے تھے

Hafiz Naeem-ur-Rehman’s Important Address in Islamabad
Should New Provinces Be Created? Balochistan Chief Minister’s Major Statement
England Defeats Pakistan by 8 Wickets to Complete 3-0 Whitewash
Oil Crisis Deepens: Prime Minister Takes Important Decision
Pm Shahbaz Sharif & Saudi Prince Muhamamd Bin Salman Hold Important
TRUMP SAYS NO TO SAUDIA ARABIA












