308 Girl Friends....Bollywood Star
Posted By: Abid on 23-10-2018 | 19:09:09Category: Political Videos, Newsممبئی (ویب ڈیسک ) بالی ووڈ سٹار سنجے دت کسی تعارف کے محتاج نہیں، ان کی زندگی اس قدر ہنگاموں سے بھری پڑی ہے ان کی زندگی پر فلم ’سنجو ‘بنا دی گئی ہے۔ اس فلم میں سنجے دت کی زندگی کے چند ایسے پہلوئوں کو سامنے لایا گیا ہے جو اس سے قبل عام عوام کی نظروں میں اس قدر تفصیل سے کبھی نہیں آئے تھے۔
کہ یہ تمام لڑکیاںسنجے دت کی خوبصورتی پر نہیں مر مٹی تھیں بلکہ فلم بنانے والے راج کمار ہیرانی نے حیران کن انکشاف کرتے ہوئےبتایا ہے کہ سنجے دت لڑکیوں کو ورغلایا کرتے تھے۔ راج کمار ہیرانی نے بتایا کہ ”سنجے دت کسی لڑکی کیساتھ معاشقہ شروع کرتا تو اسے ایک قبر پر لے جاتا اور لڑکی سے کہتا، میں تمہیں یہاں اپنی ماں سے ملانے لایا ہوں، اس غیر متوقع حرکت کے بعد لڑکی سنجے دت کے حوالے سے انتہائی جذباتی ہو جاتی اور پھر اسے کچھ اور دکھائی نہیں دیتا تھا، حقیقت تو یہ تھی کہ سنجے دت لڑکیوں کی جس قبر پر لے جاتا تھا، وہ اس کی ماں کی قبر ہرگز نہیں تھی۔“راج کمار ہیرانی نے مزید بتایا کہ جب کوئی لڑکی سنجے دت کو چھوڑ دیتی تھی تو وہ اسے بخشتا نہیں تھا۔ انہوں نے بتایا ”ایک لڑکی نے اس کے ساتھ تعلق ختم کر دیا، تو سنجے دت نے اپنے دوست کی گاڑی لی اور اس لڑکی کے گھر کے باہر کھڑی گاڑی کو دے ماری جس کے باعث دونوں گاڑیاں تقریباً تباہ ہو گئیں۔ بعد میں یہ معلوم ہوا کہ سنجے دت نے جس گاڑی کو ٹکر ماری وہ اسی لڑکے کے نئے عاشق کی تھی۔“مختلف رپورٹس میں یہ دعویٰ کیا جاتا ہے کہ سنجے دت نے ناصرف اپنے دور کی ہر اداکارہ کیساتھ معاشقہ لڑایا ہے بلکہ اپنے سے پہلے فلم انڈسٹری میں موجود اداکاراؤں کے علاوہ کئی عرصہ بعد انڈسٹری میں آنے والی اداکاراؤں کیساتھ بھی اس کے تعلقات رہے ہیں۔

Perth Scorchers win Australian cricket league Big Bash title
Gold exceeded $5,000 for the first time in history.
Horrific traffic accident in Chagai, 7 people killed, 4 injured
Supreme Court rules in tenancy case, heirs automatically considered owners after owner's death
The Pakistan Stock Exchange is on a bullish trend, with the 100 index crossing the highest level of 191,000 points for the first time.
Punjab Chief Minister Maryam Nawaz Sharif has approved the establishment of stroke management centers in every district.












