Be Shumaar Affairs And Girl Friends
Posted By: Akbar on 26-10-2018 | 06:07:17Category: Political Videos, Newsممبئی(ویب ڈیسک ) بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان کے والد سلیم خان نے اپنے بیٹے کے شادی نہ کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ سلمان جیسی لڑکی تلاش کررہے ہیں ویسی ابھی تک ملی نہیں یہی وجہ ہے کہ ان کا بیٹا ابھی تک غیر شادی شدہ ہے۔52 سالہ اداکار سلمان خان ابھی تک کنوارے ہیں


اور ان کے مداح شدت سے چاہتے ہیں کہ سلمان جلد از جلد شادی کے بندھن میں بندھ جائیں۔ سلمان خان شادی کا سوال ہمیشہ ہی نظر انداز کردیتے ہیں تاہم ان کے والد سلیم خان نے ان کے بیٹے کے شادی نہ کرنے کے راز سے پردہ اٹھا دیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق سلیم خان نے ایک انٹرویو کے دوران بتایا کہ سلمان خان چاہتے ہیں کہ وہ جس لڑکی سے بھی شادی کریں وہ بالکل ان کی ماں کی طرح ہو جو گھر اور خاندان کو سنبھالے اور اپنی فیملی کو مکمل توجہ دے، تاہم ابھی تک سلمان کو ویسی لڑکی نہیں ملی یہی وجہ ہے کہ سلمان ابھی تک کنوارے ہیں۔

Perth Scorchers win Australian cricket league Big Bash title
Gold exceeded $5,000 for the first time in history.
Horrific traffic accident in Chagai, 7 people killed, 4 injured
Supreme Court rules in tenancy case, heirs automatically considered owners after owner's death
The Pakistan Stock Exchange is on a bullish trend, with the 100 index crossing the highest level of 191,000 points for the first time.
Punjab Chief Minister Maryam Nawaz Sharif has approved the establishment of stroke management centers in every district.












