Beautiful Pakistani Actress Ki Shadi
Posted By: Ahmed on 26-10-2018 | 06:13:14Category: Political Videos, Newsلاہور(ویب ڈیسک )اداکارہ ایمن خان اور منیب بٹ کی شادی کی تقریبات شروع ہوگئی ہیں جس کا آغاز لاہور میں ہونے والی ڈھولک سے کیا گیا۔ایمن خان اور منیب بٹ کی فیملی کراچی میں رہائش پزیر ہے لیکن ان کی ایک قریبی دوست نے لاہور میں ڈھولک کا خصوصی انتظام کیا










جس میں ان کے چندقریب ترین دوستوں نے ہی شرکت کی۔اس موقع نے نہ صرف ایمن اور منال نے خوب ڈانس کیا بلکہ ان کے تمام دوستوں نے بھی جی بھر کر ہلہ گلہ کیا جس کے ساتھ ساتھ سب نے بے شمارسیلفیاں بھی بنائیں۔ذرائع نے بتایا ہے کہ شادی کی دیگر تقریبات کراچی میں ہوں گی جس میں شوبز سے وابستہ افراد کی کثیر تعدادکو مدعو کیا گیا ہے.

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











