Wahi Huwa Jis Ka Dar Tha Raaton Raat
Posted By: Abid on 29-10-2018 | 19:19:24Category: Political Videos, Newsاسلام آباد (ویب ڈیسک) نیب نے شہباز شریف کی رہائش گاہ کو سب جیل کا درجہ دے دیا ہے۔قومی اسمبلی کے اجلاس کے آخری سیشن تک شہباز شریف اپوزیشن لیڈر ہاؤس میں قیام کریں گے۔ اپوزیشن لیڈر ہاؤس کو سب جیل کا درجہ دے دیا گیا ہے ،ْنیب نے اپوزیشن لیڈر ہاؤس کی
سیکیورٹی کیلئے وزارت داخلہ کو خط بھی لکھ دیا ہے۔واضح رہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے نیب کی زیر حراست اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف کے پروڈکشن آرڈر جاری کیے تھے۔اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے اپوزیشن لیڈر کو جاری کیے جانے والے پروڈکشن آرڈر کے تحت 29 اکتوبر کو اسمبلی اجلاس میں بلایا گیا تھا۔ شہباز شریف نے قومی اسمبلی کے ہونے والے اجلاس میں شرکت کریں کی۔شہباز شریف قومی اسمبلی کے آخری سیشن تک اپوزیشن لیڈر ہاؤس میں رہیں گے جسے سب جیل کا درجہ دے دیا گیا ۔

Perth Scorchers win Australian cricket league Big Bash title
Gold exceeded $5,000 for the first time in history.
Horrific traffic accident in Chagai, 7 people killed, 4 injured
Supreme Court rules in tenancy case, heirs automatically considered owners after owner's death
The Pakistan Stock Exchange is on a bullish trend, with the 100 index crossing the highest level of 191,000 points for the first time.
Punjab Chief Minister Maryam Nawaz Sharif has approved the establishment of stroke management centers in every district.












