Woh Tail (Oil) Jis Ke 2 Qatre Sar Baalon Mein
Posted By: Abid on 30-10-2018 | 05:16:14Category: Political Videos, Newsلاہور(ویب ڈیسک ) کیسٹرول آئل ایک ایسا تیل ہے جس کی افادیت پر کم ہی بات کی جاتی ہے اور لوگ اس کے فوائد سے کم ہی آگاہ ہیں لیکن حقیقت میں یہ ہمارے بالوں اورجلد کے لئے بہت مفید ہے۔ اگر اسے سر، بھنوﺅںاور جسم پر لگایا جائے تو اس کابہت فائدہ ہوتا ہے۔ ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ ایسے افراد جو اپنے گرتے ہوئے بالوں کی وجہ سے پریشان ہوں
انہیں چاہیے کہ وہ اس تیل کو سر میں لگائیں۔ چونکہ یہ تیل بہت زیادہ گاڑھا ہوتا ہے لہذا صرف اسے لگانے سے بال خراب ہونے کااندیشہ ہے۔ جب بھیکولیسٹرول کا تیل سر میں لگانا ہوتو اس کے چند قطرے ناریل کے تیل میں شامل کریں اور ان دونوں تیلوں سے سر کا مساج کریں۔ چند ہفتوں کے استعمال کے بعد آپ دیکھیں گے کہ آپ کے بال گرناکم ہورہے ہیں اور ساتھ ہی نئے بالوں کی نشوونما ہورہی ہے۔ اگر یہ تیل بھنوﺅں پر لگائیں تو اس کی وجہ سے وہاں بالوں کی نشوونما تیز ہوگی۔جن لوگوں کوخواہش ہو کہ ان کی بھنویں گہری ہوں انہیں چاہیے کہ اس تیل کو لگائیںکہ اس طرح بالوں کی نشوونما تیز رہے گی۔کولیسٹرول کے تیل کا جلد پر فائدہ بھی مجرد ہے،اسے جسم پر لگانے سے خشک جلد پرنم رہتی ہے اور آپ کو کوئی کریم لگانے کی ضرورت بھی پیش نہیں آئے گی۔

US receives new proposals to open Iran's Strait of Hormuz, end war
Now is the time to mobilize the movement to release the founder of PTI. Barrister Gohar
The northern regions of Japan were once again shaken by a terrifying 6.2 magnitude earthquake.
Sardar Zari Tabassum Habib, Vice President Abbottabad District, important meeting with Federal Minister Sardar Muhammad Yousaf
Indian aviation continues to decline - Modi faces humiliation worldwide
Pakistan Army launches full-scale counter-offensive against Afghan Taliban aggression under Operation Ghazbad-ul-Haq











