Top Rated Posts ....
Search

Thugs of Hindostan Ko....Read Now

Posted By: Aalo on 06-11-2018 | 05:38:10Category: Political Videos, News


اسلام آباد(نیو زڈیسک) بالی وڈ کے مسٹر پرفیکنسٹ عامر خان کی نئی فلم “ٹھگز آف ہندوستان” کو سنسر شپ سرٹیفکیٹ مل گیا، یہ فلم 8 نومبر کو سینما گھروں میں پیش کی جائے گی۔عامر خان کی نئی فلم “ٹھگز آف ہندوستان” کو سنسر سرٹیفکیٹ مل گیا۔ تفصیلات کے مطابق یش راج فلمز کی نئی پیشکش” ٹھگز آف ہندوستان” کو پنجاب فلم سنسر بورڈ نے سینماؤں میں نمائش کی اجازت دیدی۔ ڈسٹری بیوشن کلب کے زیرِ اہتمام فلم 8 نومبر کو سرکٹ کے تمام سینماؤں میں پیش کی جائیگی۔

Comments...
Your feedback is important for us, contact us for any queries.