Salman Khan Chhaa Gaye Cancer Ke Mareez
Posted By: Akbar on 06-11-2018 | 18:36:19Category: Political Videos, Newsممبئی( ویب ڈیسک) بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان بہترین اداکار ہونے کے ساتھ بے حد نرم دل انسان بھی ہیں جو دوسروں کی مدد کرنے کے لیے ہر وقت تیار رہتے ہیں، یہی وجہ ہے کہ وہ اسکرین کے ساتھ لوگوں کے دلوں پر بھی راج کرتے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق کینسر
جیسے موذی مرض میں مبتلا ننھے بچے نے سلمان خان سے ملنے کی خواہش ظاہر کی تھی۔ سلمان خان کو جیسے ہی پتہ چلا وہ فوراً بچے سے ملنے ممبئی کے ٹاٹا میموریل اسپتال پہنچے اور ناصرف بچے سے ملاقات کی بلکہ وارڈ میں موجود تمام بچوں سے ملے اور ان کے معصوم چہروں پر خوشیاں بکھیرنے کی وجہ بنے۔سلمان خان کی بچے سے ملنے کی ویڈیو اسپتال میں موجود ان کے ایک اور مداح نے انسٹاگرام پر شیئر کی ہے جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہو گئی۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کینسر کے مرض میں مبتلا بچہ اپنے پسندیدہ اسٹار سے مل کر کتنا خوش ہے۔ ممبئی: ( آن لائن) بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان بہترین اداکار ہونے کے ساتھ بے حد نرم دل انسان بھی ہیں جو دوسروں کی مدد کرنے کے لیے ہر وقت تیار رہتے ہیں، یہی وجہ ہے کہ وہ اسکرین کے ساتھ لوگوں کے دلوں پر بھی راج کرتے ہیں۔

Hafiz Naeem-ur-Rehman’s Important Address in Islamabad
Should New Provinces Be Created? Balochistan Chief Minister’s Major Statement
England Defeats Pakistan by 8 Wickets to Complete 3-0 Whitewash
Oil Crisis Deepens: Prime Minister Takes Important Decision
Pm Shahbaz Sharif & Saudi Prince Muhamamd Bin Salman Hold Important
Pir Hassan Haseeb Ur Rehman’s Important Message to British Youth












