Top Rated Posts ....
Search

Showbiz Ki Dunya Se Badi Khabar Actress Mawra Hocane

Posted By: Mangu on 06-11-2018 | 18:38:24Category: Political Videos, News


لاہور(ویب ڈیسک)اداکارہ ماوراحسین نے آئندہ سال دلہن بننے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ماوراحسین نے اپنی فیملی کی مشاورت سے شادی کا فیصلہ کیا ہے۔یاد رہے ماوراحسین پہلے ہی اس بات کا اعلان کر چکی ہیں کہ انہیں انکے خوابوں کا شہزادہ تو مل چکا ہے لیکن وہ کون ہے ؟
کیسا ہے؟ اور کہاں سے آیا ہے؟ اس کے بارے میں صرف شادی کے قریب ہی بتائیں گی۔ رپورٹ کے مطابق یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ ماورا پر رواں سال ہی شادی کا دباؤ تھا لیکن ایل ایل بی فائنل کی تیاری اور دیگر مصروفیات کے باعث انہوں نے انکار کردیا تھا۔



Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
Petrol Prices Increased In Pakistan?

Petrol Prices Increased In Pakistan?

Views 125 | 24-04-2024
Israeli Atrocities On Palestinians

Israeli Atrocities On Palestinians

Views 122 | 25-04-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.